ملا ٹائپ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملاؤں جیسا، مذہبی غلبہ رکھنے والا، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملاؤں جیسا، مذہبی غلبہ رکھنے والا، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا۔